basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024جس کیلیے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کے حصول کیلیے گذشتہ روز خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے تاکہ بقیہ ادائیگیاں کرکے 24 نومبر کے احتجاج کیلیے ٹھیکیداروں کو آرڈر دیئے جاسکیں۔ان نالائقوں کے پاس 👇👇 100
basitkhan248.bsky.social @basitkhan248.bsky.social · 19/11/2024عوام پر خرچ کرنے کیلیے 1 روپیہ نہیں لیکن ریاست کے خلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ Copied.... 000