Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/11/2024پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں 1914964