captanik.bsky.social @captanik.bsky.social · 18/11/2024لیڈی پولیس کانسٹیبل نے ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بمعہ وردی ٹک ٹاک پر پابندی آئی جی پنجاب کا نوٹس لیڈی کانسٹیبل نمرین کو معطل کر دیا گیا۔ 110