Team Aafia Official @teamaafiaorg.bsky.social · 23/11/2024ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ڈاکٹر فوزیہ سے جرنیل ابن جرنیل نے ملاقات کر کر اور اپنے سگنیچر کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر عافیہ کے لیے ہمیں جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے ہماری حقیقی بہن ہے 0125