ISF Official @isf-official.bsky.social · 16/12/2024ضلعی صدر آئی ایس ایف بہاولنگر حیدر امین چدھڑ نے ۱۵ دسمبر یوم شہدا کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں شہدا کیلئے مغفرت اور زخمیوں کیلئے صحتیابی کی دعا کی گئی۔ #دسمبر15_یوم_شہداء 0316 31