انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ژوب کے طلباء نے آج ڈگری کالج ژوب میں سانحہ ڈی چوک شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے ختم قرآن پاک کا اہتمام کیا گیا۔
جسمیں ملکی سلامتی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی، ڈی چوک میں شہید ہونے والے شہداء کی درجات بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی