ISF Official @isf-official.bsky.social · 02/12/202412 شہداء کی لاشیں ان کے ورثاء تک پہنچ چکی ہیں، ان کے جنازے ہو چکے ہیں اور حکومت کہہ رہی ہے کہ لاشیں کہاں ہیں، گولی کہاں چلی۔ کہاں ہے وڈیو ثبوت صحافی مرتضٰی رائے #گولی_کیوں_چلائی 02310