طاقت کے اس کھیل میں جیت صرف طاقتور کی ہوتی ہے۔ انسانی حقوق ، ظلم و بربریت ، سوشل کنٹریکٹ وغیرہ وغیرہ صرف زندہ معاشروں میں ڈسکس کرنے والی باتیں ہیں۔ ہم انسان نہیں جانور ہیں۔ اور یہ معاشرہ کبھی بھی نارمل نہیں رہا۔ یہ ہمیشہ ایسے ہی گولی اور لاٹھی سے چل رہا ہے۔ یہی ہمارا مزاج ہے یہی حقیقت ہے۔