Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/11/2024کوئی بھی خاموش مت بیٹھے سب مل کر اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں لیڈر شپ ہو یا ورکر ،ووٹر ،سپورٹر یا سوشل میڈیا والے سب مل کر اس پر بات کریں لوگ اپنے پیاروں کے لیے پریشان ہیں 13516