پنجابیوں سے نفرت اور حسد بھی کرنا ہے۔
ان کو وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کا زمہ دار بھی ٹھرانا ہے۔
مگر شنواری ریسٹورینٹس، بنوں بیف پلاؤ، کوئٹہ پراٹھا جیسے ہوٹل بھی پنجاب کی دھرتی میں کھولنے ہیں۔
اور اپنے علاقوں میں پنجابیوں کا قتل عام بھی کرنا ہے۔
واہ، تیری پسماندگی!