بزدار اور نیازی نے ٹکے کا کام نہیں کیا پھر بھی وہ پاپولر ہیں
وجہ سوشل میڈیا
وجہ جھوٹا بیانیہ
دوسری طرف ن لیگ نے بہت کام کیا مگر لوگ کارکردگی پر نہیں شغل میلہ پر ووٹ دیتے ہیں
مریم نواز اب سوشل میڈیا کا استعمال کررہی ہے تو PTI کو تکلیف ہے ان کو پتہ ہے مریم نواز نےہماری دکھتی رگ پکڑ لی ہے