ڈونلڈ ٹرمپ ایک کاروباری شخص ہے اگر آپ کے پاس بیچنے کو کچھ ہے تو وہ آپ کو عزت دے گا اور اگر نہیں تو ذلیل کرے گا۔۔ خان صاحب کے پاس کشمیر تھا بیچنے کو بیچ آۓ اور اب اُن کی نظر ایٹمی اثاثوں پر ہے کہ وزیراعظم بنتے ہی اُسے بیچ دیں ۔
یقین نہیں آتا تو یہ کتاب پڑھیں