Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024عموما لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ دس مختلف خیالات رکھنے والے آدمیوں کے مختلف اور متضاد خیالات کو درست قرار دینا "رواداری" ہے. حالانکہ یہ دراصل رواداری نہیں عین "منافقت" ہے. (سید ابوالاعلی مودودیؒ ) 1246 0
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 20/11/2024جی درست بات مگر دوسرے کی راۓ کا احترام ضروری ھے اور اختلاف بھی تہذیب کے ساتھ ھونا چاھیے۔گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ اختلاف نہیں ھو سکتے 000 0